محفوظات برائے ”متفرقات“ زمرہ ( صفحہ نمبر 3 )
ڈاکٹر صاحب دارالعلوم بولٹن میں پرنسپل ہیں اور میری پی جی سی کے دوران میرے تدریسی اتالیق بھی رہے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی علمی راہنمائی اور تدریسی مشاورت کے بغیر شا ید میری پی جی سی اُدھوری رہتی! میں نے...
← مزید پڑھیے
آج میرا لیڈز یونیورسٹی میں انٹرویو تھا۔ جسکی تیاری میں ،میں کئی دنوں سے مشغول تھا۔ میں صُبح و سویرے اٹھا اور ناشتہ کیا اور پھر بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد لیڈز کے لئے رختِ سفر باندھا۔ میں بذریعہ...
← مزید پڑھیے
اُردو ٹیچرز کا نفرنس ۲۰۱۲ جیک ہنٹ سکول میں ۳۰مئی بروز بُدھ اُردو ٹیچرز کی تیسری سالانہ کانفرنس زیرِ اہتمام ڈاکٹر مُحمد نواز صدر شعبہ اُردو جیک ہنٹ سکول منعقد ہوئی۔ کانفرنس صُبح ساڑھے نو بجے سے لیکر سہ پہر...
← مزید پڑھیے
ِاس ہجومِ نسل نو میں کون سنتا ہے میری میرے کانوں کے لیے میرے لیکچر رہ گے تھا جنھیں ذوقِ سماعت وہ کبھی کے جاچکے اب تو میرے سامنے ڈیسکوں پر پتھر رہ گئے
← مزید پڑھیے
نجمہ عثما ن کے شعر ی مجمو عے (کڑ ے مو سمو ں کی ز د پر) ایک نظر ا نسا ن کو قد ر ت کی طرف سے جو عقلی عطیے عطا ہو ے ہیں ا ن میں حا...
← مزید پڑھیے
میں ضلع قصور کے گاؤں جاگو والہ میں ۱۹۷۲میں پیدا ہوا۔ عمر عزیز کے ۲۶سال پاکستان میں گزرے اور پھر ۱۹۹۹میں دیس نکالا ملا تو انگلستان کے شہر مانچسٹر میں آمد ہوئی۔ سفر ہجرت پچھلے دس سالوں سے کچھ...
← مزید پڑھیے