July 26, 2012
تبصرہ کریں

ڈاکٹر صاحب!

ڈاکٹر صاحب دارالعلوم بولٹن میں پرنسپل ہیں اور میری  پی  جی سی کے دوران میرے  تدریسی اتالیق بھی رہے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب کی  علمی راہنمائی اور  تدریسی مشاورت کے  بغیر شا ید میری پی  جی سی اُدھوری رہتی! میں نے ڈاکٹر صاحب کا یہ خاکہ  اپنی پہلی پلیسمنٹ کے دوران...←  مزید پڑھیے
July 23, 2012
2 تبصر ے

لیڈز یونیورسٹی میں انٹرویو! My Interview at The University of Leeds

آج میرا لیڈز یونیورسٹی میں انٹرویو تھا۔ جسکی  تیاری میں ،میں کئی دنوں سے مشغول تھا۔ میں صُبح  و سویرے اٹھا اور ناشتہ کیا اور  پھر بچوں کو سکول چھوڑنے کے بعد لیڈز کے لئے رختِ سفر باندھا۔  میں بذریعہ کار ہی جا رہا تھا جسکا پٹرول اور پانی میں...←  مزید پڑھیے
June 6, 2012
تبصرہ کریں

Third Annual Urdu Teachers Conference at Jack Hunt School (Peterborough) UK

اُردو ٹیچرز کا نفرنس ۲۰۱۲ جیک ہنٹ سکول میں ۳۰مئی بروز بُدھ اُردو ٹیچرز کی تیسری سالانہ کانفرنس زیرِ اہتمام ڈاکٹر مُحمد نواز صدر شعبہ اُردو جیک ہنٹ سکول منعقد ہوئی۔ کانفرنس صُبح ساڑھے نو بجے سے لیکر سہ پہر ساڑھے چار بجے تک جاری رہی۔ کانفرنس میں برطانیہ کے...←  مزید پڑھیے
August 28, 2011
1 تبصرہ
August 11, 2011
تبصرہ کریں
May 30, 2011
1 تبصرہ

میرا مختصر تعا رف

  میں ضلع قصور کے گاؤں جاگو والہ میں ۱۹۷۲میں پیدا ہوا۔ عمر عزیز کے ۲۶سال پاکستان میں گزرے اور پھر ۱۹۹۹میں دیس نکالا ملا  تو انگلستان کے شہر مانچسٹر میں آمد ہوئی۔ سفر ہجرت  پچھلے دس سالوں سے کچھ تھما تھما سا تھا لیکن پاؤں کا چکر اب پھر...←  مزید پڑھیے