March 29, 2015
تبصرہ کریں
December 28, 2013
تبصرہ کریں

ایک ہونہار شاگرد کی ایک ا ُستادِ کے لیے ایک خوبصورت نظم

عظیم انسان، خوش فکر شاعر، ادب نواز صدر شعبہ اُردو جا معہ پنجاب، لاہور اُستادِ مکرم جناب پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران کے لیے نہایت ادب و احترام کے ساتھ وہ مختصر سی زندگی میں روگ پالتا نہیں ملامتوں میں زندگی گزارتا نہیں مزاج کا حسین ہے وہ موسموں کی شدتوں...←  مزید پڑھیے
August 6, 2013
تبصرہ کریں

زبانیں

زبانیں عادات و اطوار اور خصائل وفطرت کے اعتبار سے انسانوں سے مختلف نہیں ہوتیں۔ تنہا رہنا اُنہیں بھی پسند نہیں۔ یہ دوسری زبانوں سے  تعلق استوار کر کے نہ صرف فرحت محسوس کرتی ہیں بلکہ پھلتی  پھولتی بھی ہیں۔ دوسری  زبانوں سے مظبوط رشتے اور  تعلقات دائرہ اظہار میں...←  مزید پڑھیے
August 5, 2013
تبصرہ کریں

مانچسٹر یونیورسٹی میں یوُمِ اُردو کی پرُوقار تقریب

مانچسٹر یونیورسٹی میں   پیر یکم جولائی سن دو ہزار تیرہ کو  یوُم اُردو کی تقریب دن کے دس بجے ہیومنٹیز برج فرڈ بلڈنگ کے لیکچر تھیٹر میں تلاوتِ قرآن پاک سے شروع ہوئی۔ تقریب میں برطانیہ بھر سے مختلف سکینڈری سکولوں کے ساٹھ طلبہ نے شرکت کی۔ ان سکولوں کے...←  مزید پڑھیے
August 4, 2013
تبصرہ کریں

تعلیم کیا ہے؟

شعوروآگاہی، خود کو پہچاننے اور ارد گرد کو  جاننے کی آرزو اور تڑپ تعلیم ہے۔ یہ معاش کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ بذات خود دین و دنیا کی سب سے بڑی دولت ہے۔ تعلیم میں اپنے ایمان اور عقیدے کی بنیاد مُوجود ہو تو تعلیم فائددہ  دیتی ہےخواہ تعلیم د...←  مزید پڑھیے
August 4, 2013
تبصرہ کریں

فلموں کے ذریعے اُردو زبان کی تدریس

فلمیں برطانیہ کے تعلیمی نصاب کا ایک اہم جزو ہیں اور یہاں کے جی۔سی ۔ایس۔ای اورجی۔سی۔ای اُردو کے نصاب میں شامل  بھی ہیں۔ فلموں کے ذریعے آپ  بغیر سفر کیے کمرہ جماعت کے اندر ہی طالب علموں کو  غیرمُلکی تہذُیب وثقافت ،تاریخ   اور مُوسیقی کے بارے میں آگاہ کر سکتے...←  مزید پڑھیے
April 14, 2013
تبصرہ کریں

میری آنکھوں سے دیکھو تو! پر ایک نظر

محمد امین انجم نے اپنی شاعری میں لفظوں کا استعمال بڑی ایمانداری سے کیا ہے۔ اُن کی غزلیں سادگی اور سلاست سے لبریز ہیں لہجے میں رچاؤ، دل  بستگی اور ایک والہانہ کیفیت ہے۔ غمِ جاناں کے ساتھ ساتھ غمِ دوراں سے بھی بے خبر نہیں ہیں۔ جہاں محبوب کے...←  مزید پڑھیے
March 31, 2013
1 تبصرہ

مانچسٹر یونیورسٹی میں اُردو کی تدریس

اُردو جنوبی ایشیا  کے  خطے کی  ایک بڑی اوراہم  زبان ہونے کے علاوہ یہ پاکستان  کی قومی زبان بھی ہے۔ اُردو بھارت میں بھی سرکاری طور پر تسلیم شُدہ زبانوں میں سے ایک زبان ہے اور اتر پردیش، بہار، آندھرا پردیش، چھتیس گڑھ اور قومی دارالحکومت نئی دہلی کی  بھارتی...←  مزید پڑھیے
January 12, 2013
1 تبصرہ

کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر اُردو

عصر حاضر میں  کمپیوٹر اور  انٹر نیٹ ایک  بنیادی ضرورت اور  ہماری زندگی کا جزولاینفک بن چکا ہے۔  خیالات کی ترسیل کے لئے پہلے خطوط لکھے جا تے تھے اور کاغذ  انسانی  ہاتھ کے لمس کی  مہک سے معمور ہوتے تھے۔ کاغذ کے دور سے کی بورڈ، کتاب کے دور...←  مزید پڑھیے
January 7, 2013
تبصرہ کریں

برطانیہ میں اُردو

اردو اور برطانیہ کا تعلق کوئی نیا نہیں ہے۔ یہ تعلق تقریبًا ساڑھے تین سو سال پہلےشروع ہوا جب انگریز برصغیر میں تاجرکے طور پر داخل ہوئے اور ایسٹ انڈیا کمپنی قائم کی۔انگریزوں نے برصغیر کی ثقافت ، زبان ، معاشرتی اور معاشی پس منظر کو عمیق نگاہ سے دیکھااو...←  مزید پڑھیے