August 6, 2013 - علی شیراز
تبصرہ کریں

زبانیں

زبانیں عادات و اطوار اور خصائل وفطرت کے اعتبار سے انسانوں سے مختلف نہیں ہوتیں۔ تنہا رہنا اُنہیں بھی پسند نہیں۔ یہ دوسری زبانوں سے  تعلق استوار کر کے نہ صرف فرحت محسوس کرتی ہیں بلکہ پھلتی  پھولتی بھی ہیں۔ دوسری  زبانوں سے مظبوط رشتے اور  تعلقات دائرہ اظہار میں وسعت کا سبب بنتے ہیں۔ دُنیا کی کسی بھی بڑی  اور ترقی یافتہ زبان کو دیکھ لیں اس کے دامن میں چھوٹی زبانوں اور بولیوں کے پھل پھول ضرور نظر آئیں  گے۔

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

تبصرہ تحریر کریں۔

Your email address will not be published. Required fields are marked *